: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 17 اکتوبر (یو این آئی) برازیل میں مونٹیکرسٹو کی ایک جیل میں
قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 25 قیدیوں کی موت ہوگئی۔ پولس ذرائع نے بتایا
کہ پریزن فارم میں قیدیوں کے دو مخالف گروہوں کے درمیان جھگڑے میں 25 قیدی ہلاک ہو گئے۔
سات قیدیوں کی لاش سركٹي حالت میں ملی اور چھ دیگر کو آگ سے جلا دیا گیا تھا۔